میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میر
شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
اوقات نہیں ہے آنکھ سے آنکھ ملانے کی۔
لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں
ہم سے گفتگو کرنی ہے
تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب۔
ہم باتوں سے ذات اور
حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں
جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو
وه ہم سے ملنے کو ترستے ہیں
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
لیبلز
(Experiences of life)
لیبلز:
(Experiences of life)
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں